مردانہ قوت بڑھانے اور جراثیم کی پیداوار کیلئے نسخہ ایک بار ضرور آزمائیں

آج ہم آپ کو نوجوان کے اہم مسئلہ کا نسخہ لیکر حاضر ہوئے ہیں۔ یہ نسخہ ان کیلئے ہے جن کی منی میں جراثیم کی کمی ہے ۔منی میں پتلا پن ہے منی کی پیدائش کم ہوتی ہے ۔ جب منی میں پتلا پن ہوگا تو ٹائمنگ کی کمی ہوجاتی ہے جس سے بیوی میں تعلقات خراب ہوتے ہیں اور بہت سارے گھریلو جھگڑے وغیرہ پیدا ہوتےہیں۔ آپ یہ نسخہ چند دن استعمال کریں آپ کے

 

تمام مسائل حل ہوجائیں گے ۔ سگریٹ چائے پان پکوڑے سموسے اور چٹ پٹی اشیاء کے استعمال سے صورتحال انزال کا مرض ہوجاتا ہے اس مرض کا بہت بڑا سبب فحش خیالات ہیں جو بندہ ہر وقت قربت کے متعلق سوچتا رہتا ہے تو اس وجہ سے بھی وہ ٹائمنگ کی کمی شکار ہوجاتا ہے ۔علاج کے ساتھ ساتھ پرہیز بھی ضروری ہے ۔ گرم اشیاء سے پرہیز ضرور کریں اور اپنے خیالات پر کنٹرول رکھیں پانچ وقت نماز کی پابندی کریں ۔ اللہ کے فضل سے انشاء اللہ یہ نسخہ استعمال کریں بہت جلد آپکا مرض ٹھیک ہوجائیگا اور آپ خوش وخرم زندگی بسر کرنے لگیں گے ۔ آپ نے پنسار کی دکان سے یہ چار چیزیں خریدلینی ہیں۔ موسلی سفید ،ثعلب مصری،تخم ریحان اور سالب یہ چاروں چیزیں بیس بیس گرام لے لیں ۔

 

 

اگر آپ نے یہ نسخہ جراثیم کی کمی کو دور کرنے کیلئے استعمال کرنا ہے تو چاروں مغز چالیس گرام اس میں شامل کرکے اس کا سفوف بنا لیں۔ اگر آپ نے صرف ٹائمنگ کی کمی کیلئے منی کے پتلے پن کیلئے یہ نسخہ استعمال کرنا ہے تو آپ چاروں مغز رہنے دیں یہ چاروں چیزین ہی کافی ہیں آپ نے چاروں چیزوں کو کوٹ پیس کر باریک سفوف بنا لینا ہے ۔ آپ اس سفوف کو سنبھال کر رکھیں اور صبح وشام چھوٹا آدھا چمچ نیم گرم دودھ کے ساتھ کھالیں انشاء اللہ چند دنوں میں آپکے تمام مسائل حل ہوجائیں گے ۔ منی کا پتلاپن ٹھیک ہوجائیگا ،منی کی پیدائش ہونا شروعہوجائیگی اور ٹائمنگ کی کمی بھی ٹھیک ہوجائیگی ۔ساتھ ہی ساتھ یہ نسخہ صحتمند چربی کی پیدائش بھی کرے گا۔ اللہ تعالیٰ ہم سب کو صحت مند زندگی سے نوازے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *