دل کی بند شریانوں کو بغیر آپریشن کے کھولیں دل کو مضبوط اور طاقتور بنانے کیلئے یہ چیز کھائیں

نانی دادی اکثر گھروں میں کئی ایسے ٹوٹکے بتاتی ہیں جو یقیناً آزمودہ بھی ہوتے ہیں اور کارآمد بھی، جیسے زبیدہ آپا کے ٹوٹکے ہر بار ہی کام کر جاتے ہیں اور آپ کی بڑی مشکلیں حل ہو جاتی ہیں۔ لیکن کچھ ٹوٹکے ایسے حیران کر دینے والے ہوتے ہیں کہ ہمیں لگتا ہے ان کا کوئی فائدہ نہیں، مگر وہ کارآمد ہو تے ہیں۔ ایسا ہی ایک ٹوٹکہ آج ہم آپ کو کے فوڈز میں بتانے جا رہے ہیں جس میں ایک سوئی میں 2 الائچیاں لگا کر رکھنی ہیں، مگر اس سے کون سے بڑے فائدے ہوں گے؟

 

سوئی میں الائچیاں پرونے سے کیا ہوگا؟

 

٭ سوئی پیتل اور تانبے سے بنی ہوتی ہے۔ اس میں جراثیم اور مکھیوں کو اپنے اندر کھینچنے کی صلاحیت ہوتی ہے۔ الائچی خوشبودار ہوتی ہے اس لئے وہ بھی اپنی جانب تمام حشرات کو کرتی ہے اس لئے یہ خیال کیا جاتا ہے گھر کے کسی بھی حصے میں یوں سوئی اور الائچی ایک ساتھ رکھنے سے ان تمام چیزوں سے جان چُھٹ جاتی ہے۔

 

٭ بھارت میں زیادہ تر لوگ یہ عمل کرتے ہیں، کیونکہ ان کی مقدس کتاب گیتا میں اس عمل کا حکم دیا گیا ہے جس کی وجہ یہ ہے کہ سوئی اور الائچی یہ دونوں چیزیں کسی نقصان سے بچانے کا سبب بھی بنتی ہیں۔ اس بات کو بھارتی پنڈت نے وضاحت دیتے ہوئے ثابت کیا کہ اگر آپ اپنے گھر میں کھڑکیوں کے پاس یا دروازے کے پاس رکھ دیں اور بے دھیانی میں کوئی چور آ جائے تو سوئی اس کے پاؤں میں چھب سکتی ہے، لہٰذا آپ اس نقصان سے بچ سکتے ہیں۔ سنسکرت کی ایک تحریر کے مطابق ماضی میں لوگ گھروں کی حفاظت کے لئے یہ عمل کرتے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *